EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا یا رکوع کے بعد ہاتھ چھوڑنا ، علمائے عرب کا رد اور ان کی بدعت ۔ سنن ابی داود 726 ۔سنن نسائی 890 ۔ ہاتھوں کی پوزشن بتانے والی حدیث ، وائل بن حجر نے بتایا ہے کہ آپؐ ہاتھ کہاں رکھتے تھے انہوں نے ہاتھوں کو ٹارگٹ کیا ہے ، ان کو کیا چیز مانع تھی کہ رکوع کے بعد دوبارہ ہاتھ باندھ ل...