EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
نماز محمدی کا سنت سجدہ کا طریقہ ۔ صحیح بخاری 803 ۔ 812 ۔ صحیح مسلم 868 ۔ سنن ابی داود 840 ۔ نبیؐ جب سجدے میں جاتے تو کہتے مجھے اللہ نے یہ حکم دیا ہے کہ میں سات اعضا پر سجدہ کروں سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ، دو پاؤں کے پنجے ، دو گھٹنے ، دو ہاتھ ، پیشانی اور ناک کو ایک عضو شمار کیا ، ا...