EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
نماز محمدی کا سنت تشہد۔ اور رفع سبابہ کا طریقہ۔ جب بھی تشہد کے لیے بیٹھتے تو آپؐ اپنے دونوں ہاتھ اپنی دونوں رانوں پر رکھتے زانوں پر کبھی دایاں ہاتھ دائیں گھٹنے پر اور بایاں ہاتھ بائیں گھٹنے پر رکھتے اور لقمے کی طرح پکڑ لیتے یعنی دونوں گھٹنوں پر رکھتے۔ پھر دائیں انگوٹھے کو درمیانی انگلی سے ملا کر حل...