EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
نماز محمدی کے سنت جلسے ۔ صحیح بخاری 827 ۔ سنن ابی داود 730 ۔ نبیؐ جب سجدے سے سر اٹھاتے تو بایاں پاؤں بچھا کر اس پر بیٹھ جاتے اور دائیں پاؤں کو کھڑا کر لیتے صحیح مسلم 6850 ۔ المصنف ابن ابی شیبہ 8838 ، 266/2 ۔ آپؐ سجدے سے سر اٹھاتے اور دو سجدوں کے درمیان پڑھتے رَبِّ اغْفِرْلِیْ رَبِّ اغْفِرْلِیْ ...