EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
نماز محمدی کا سنت قیام ۔ ہاتھوں کو کانوں تک اٹھانا ہے یا کندھوں تک ۔ صحیح بخاری 735 ۔ صحیح مسلم 861 ۔ 865 ۔ آپؐ ہمیشہ اللہ اکبر کہہ کر نماز شروع کرتے اور اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے تھے یعنی رفع یدین کرتے تھے یا کانوں تک اٹھاتے تھے ، کچھ صحابہ نے کندھے تک ہتھیلیوں کو ٹارگٹ کیا اور انگلی...