EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
ابی بن کعبؓ کہتےہیں کہ نبیؐ تین رکعت وتر پڑھتے پہلی میں سبح اسم ربك الأعلى دوسری میں قل يا أيہا الكافرون اور تیسری میں قل ہو اللہ أحد پڑھتے اور سلام پھیرنے کے بعد تین بار پڑھتے سبحان الملك القدوس کہتے اور اس کو کھینچتے لمبا کرتے اور دعائے قنوت رکوع سے پہلے پڑھتے تھے ۔ نبیؐ تیسری رکعت میں المعوذات ...