EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
۔ دعائے قنوت کے الفاظ ۔ حسن بن علیؓ کہتے مجھے نبیؐ نے خود وتر کی نماز میں دعائے قنوت سکھائی ۔ اوپر والی حدیث بس اس میں درود کے الفاظ کا اضافہ ہے ۔ ضعیف صحیح ابن خزیمہ ۔ ابی بن کعبؓ جب قیام رمضان کروایا کرتے تھے تو وتر میں قنوت نازلہ پڑھ لیا کرتے تھے اور درود بھی پڑھتے تھے ۔ نبیﷺ سے وتر میں قنوت نا...