EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
اگر کوئی وتر میں دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے یا چھوٹ جائے رہ جائے اور پڑھے بغیر ڈاریکٹ رکوع میں چلا جائے تو کیا کرے ۔ المصنف ابن ابی شیبہ ۔ عبداللہ بن عمرؓ وتر میں دعائے قنوت کو کبھی کبھار چھوڑ بھی دیا کرتے تھے اور سجدہ سہو سحو بھی نہیں کرتے تھے ۔ یہ ان کا اجتہاد تھا یہی فرق ڈالنے والی چیز ہے اس لیے ...