EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
عبداللہ بن زبیرؓ اور عبداللہ بن عمرؓ جب بھی دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتے تو اس وقت تک نیچے نہ لاتے جب تک اپنے ہاتھ چہرے پر پھیرتے ۔ سعودی عرب کے مولوی اسے بدعت کہتے ہیں بلکل باطل ہے اور مجھے ای میل آئی کہ یہ حدیث بھی ضعیف ہے تو میں نے جواب دیا پھکی دی کہ جس راوی پہ جرح کر رہے ہو اس سے بخاری میں بارہ حدیث...