EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
ان ساری تمام حدیثوں کا رزلٹ یہ نکلا کہ وتر میں دعائے قنوت ہمیشہ رکوع سے پہلے پڑھی جائے گی اور قنوت نازلہ پہلے بھی ہو سکتی ہے اور بعد میں بھی ۔ جہاں نبیؐ نے منع کر دیا اب دنیا کے سارے مولوی بھی اجتہاد کریں وہ ثابت نہیں ہو گا ۔زبیر علی زئیؒ نے اپنی کتاب میں لکھا کہ دعائے قنوت رکوع سے پہلے ہو گی ، دارا...