EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
عبداللہ بن عمرؓ کہتے میں نے نبیؐ کے ساتھ ظہر سے پہلے دو رکعتیں سنتیں نماز پڑھی اور بعد میں دو رکعت اور مغرب عشاء کے بعد بھی دو رکعت پڑھی ۔ ہو سکتا ہے نبیؐ دو رکعتیں گھر پڑھ کے آئے ہوں ۔ چار رکعتیں دو دو کر کے پڑھنا زیادہ افضل ہے اور اکٹھی ایک سلام سے بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ قیامت والے دن سب سے پہلا سوال...