EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
امام نسائیؒ نے باب باندھا ہے وتر اور فجر کے درمیان نوافل نفل پڑھنے کا جواز ، انہوں نے بھی وہی رزلٹ نکالا ہے جو میں نے یعنی رات کے وتر نہیں ٹوٹیں گے ۔ اور صوفیا نے ضد لگائی ہوئی ہے دو رکعت نفل بیٹھ کے پڑھنے ہیں ۔ عبداللہ بن عمرو بن عاصؓ کہتے میں نے نبیؐ کو دیکھا کہ آپؐ بیٹھ کر نفل نماز پڑھ رہے تھے ت...