EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
تین وتر کو ایک سلام کے ساتھ پڑھنے کا طریقہ ۔ ابو سلمہ بن عبدالرحمنؓ سے پوچھا بتائیں کہ نبیؐ کی رات کی نماز قیام الیل کیسی تھی تو عائشہؓ کہتی رمضان ہو یا کوئی اور مہینہ آپؐ گیارہ رکعتوں سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے پہلے چار رکعت پڑھتے انکی خوبصورتی لمبائی لمبی نہ پوچھو پھر چار رکعت پھر تین وتر پڑھتے تھے...