EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
وتر کی نماز کا وقت کب شروع ہوتا ہے اور کب تک رہتا ہے ، اور کیا ایک رات میں دو مرتبہ وتر کی نماز پڑھی جا سکتی ہے ، اور کیا وتر کے بعد بھی نفل نماز پڑھی جا سکتی ہے ، یہ رمضان میں اختلاف دیکھنے میں آتا ہے وتر کی نماز کا وقت عشاء سے لے کر طلوع فجر تک رہتا ہے عشاء کی نماز کے ساتھ بھی ادا کر سکتے ہیں پڑھ...