EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
نماز وتر کی فضیلت اہمیت اور یہ سنت ہے یا واجب اور اس کی قضاء اور سفر میں ادئیگی کا کیا حکم ہے وتر کا مطلب معنی طاق ۔ ابوہریرہ کہتے اللہ کے ۹۹ ننانوے نام ہیں جس نے اسے یاد رکھ لیا وہ جنت میں داخل ہو گا اللہ طاق ہے اور وتر سے محبت کرتا ہے ۔ اس سے مراد یہ نہیں کہ طوطے کی طرح رٹ لیا بلکہ عقیدہ بھی اس ک...