EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
وتر کو رات کی آخری نماز بنانا اور کیا وتر کے بعد بھی کوئی نفل سنت نماز پڑھی جا سکتی ہے یا نہیں ۔ عبداللہ بن عمرؓ کہتے وتر کو رات کی اپنی آخری نماز بناؤ ۔ عبداللہ بن عمرؓ کہتے رات کی نماز قیام الیل دو دو رکعتیں ہیں جب تمہیں صبح ہو جانے کا اندیشہ ہو تو آخر میں ایک رکعت وتر پڑھو یہ تمہاری نماز کو ...