EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
سہو کا مطلب عربی زبان میں کہتے ہیں بھول جانے کو ۔ ابوہریرہؓ کہتے جب تم میں سے کوئی نماز پڑھ رہا ہوتا ہے تو شیطان اس کے پاس آ کر اسے وسوسے دلاتا ہے اور اسے مغالطے میں مبتلا کر دیتا ہے اور اسے یاد نہیں رہتا بھول جاتا ہے کہ اس نے کتنی نماز پڑھی ہے جب ایسی صورتحال ہو تو بیٹھ کر دو سجدے کر لیا کرو ۔ اگر...