EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
عبداللہ بن بحینہؓ کہتے نبیؐ نے ہمیں ظہر کی نماز پڑھائی تو دو رکعت پڑھنے کے بعد تشہد پڑھے بغیر تیسری رکعت میں کھڑے ہو گئے اور صحابہ نے بھی ایسا ہی کیا تو آپؐ نے پورا تشہد اور درود کے بعد سلام پھیرنے سے پہلے اللہ اکبر کہا اور دو سجدے کیے اور پھر سلام پھیرا ۔ مغیرہ بن شعبہؓ کہتے جب امام درمیان کاتشہد ...