EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
عبداللہ بن مسعودؓ کہتے نبیؐ نے ایک دفعہ ظہر کی پانچ رکعتیں پڑھا دیں تو صحابہؓ نے پوچھا کیا نماز میں زیادتی ہو گئی ہے پھر آپؐ نے قبلہ کی طرف رخ کیا اور سہو کے دو سجدے کیے پھر کہا میں بھی تمہاری طرح انسان ہوں میں بھی بھول جاتا ہوں جیسے تم اگر نماز میں ایسا ہو تو تم مجھے یاد کروا دیا کرو اور جب تم میں...