EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
عمران بن حصینؓ کہتے نبیؐ نماز میں بھول گئے تو آخری تشہد کے بعد دو طرف سلام پھیرا پھر سہو کے دو سجدے کیے پھر دوبارہ پورا تشہد پڑھا اور پھر سلام پھیرا ۔ یہ ہو گیا سجدہ سہو کا چوتھا طریقہ ۔ سجدہ سہو کا پانچواں طریقہ یہ ہے کہ تشہد پڑھنے کے بعد دائیں طرف ایک سلام پھیرا جائے پھر دو سجدے کیے جائیں پھر پور...