EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
کڑوی باتیں ، کونسی چیزیں ایسی ہیں کہ اگر رہ جائیں چھوٹ جائیں یا بھول جائے تو ان پر سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا اور وہ ہیں نماز کی سنتیں ۔ اگر کوئی ثناء پڑھنا بھول گیا تو سنت کے چھوٹ جانے سے بھی نماز ہو جاتی ہے اور اس پر اجماع ہے ، اگر کوئی تشہد میں انگلی اٹھانا بھول جائے ، یا آخری رکعت میں تورک بیٹھنا ...