EmamPedia
Loading video...
Loading video player...
سجدہ سہو کے فقہی احکام و مسائل ، اور 8 آٹھ ایسے مواقع اور کن کن غلطیوں پر جہاں سجدہ سہو واجب ہو جاتا ہے ۔ عمرؓ نے کوفہ کے قاضی کو خط لکھا کہ جب بھی کوئی مسئلہ درپیش آئے تو کتاب اللہ قرآن میں دیکھو پھر سنت حدیث پھر اجماع پھر اجتہاد قیاس ۔ چار کیس غلطیاں جو اجتہاد قیاس سے نکالی گئی ہیں جو ہو جائیں ...